مینٹیننسMaintenance سیکشن تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن اور نیو کیمپس پر موجود تمام بلڈنگز کی سالانہ اور وقتاً فوقتاًمینٹیننسکا تمام کا م سرانجام دیتا ہے تاکہ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیرہونے والی ان بلڈنگز کو موسمی حالات اور تغیرات سے محفوظ رکھا جا سکا۔
ڈویلپمنٹ Development سیکشن تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ پر ہونے والی نئی تعمیرات، تخمینہ جات،مختلف شعبوں/ اداروں میں ہنگامی بنیادوں پر ہونے والے اضافہ جاتی/ترمیماتی کام اور نئے پراجیکٹس کی فیزیبلٹی رپورٹس کی تیاری کا کام سرانجام دیتا ہے ۔ ان تمام مقاصد کی تکمیل کےلئے نظامت میں فرسٹ کلاس کوالیفائیڈ سول انجیئرنگ سٹاف کام کر رہا ہے۔
نظامت تعمیرات میں مختلف ادوار میں خدمات سرانجام دینے والے احباب
نظامت تعمیرات نے تحریک کے قیام سے اب تک جن پراجیکٹس کی تکمیل کی ہے وہ درج ذیل ہیں:
مرکزی سیکرٹریٹ اور دی منہاج یونیورسٹی کے اداروں/شعبہ جات کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر مستقبل قریب میں توسیعی منصوبہ جات زیرِغور ہیں۔اس مقصد کےلئے آرکیٹیکٹ اور انجیئنیرز کے تعاون سے ایک مکمل ماسٹر پلان تیار کیا جا رہا ہے۔ جس میںآئندہ پچاس سال تک کےلئے تمام شعبہ جات کی ضروریات کو پیش نظر رکھا گیا ہے تاکہ تحریک کی اس قیمتی زمین کو کثیرالمقاصد منصوبہ جات کےلئے صحیح طور پر استعمال میں لایا جاسکے۔
منہاج القرآن ایجوکیشنل کمپلیکس بغداد ٹاؤن جو اب دی منہاج یونیورسٹی نیو کیمپس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس مقام پر تحریک کے تعلیم و تربیت کے شعبوں میں مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر ایک جامع (Comprehansive) ماسٹر پلان تیار کیا جا رہا ہے جس کےلئے تجربہ کار آرکیٹیکٹ، ٹاؤن پلانرز اور سرویئرز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اس ماسٹر پلان کی روشنی میں مستقبل میں درج ذیل منصوبہ جات مکمل کئے جائیں گے۔
کنسٹرکشن پراجیکٹس کو معیاری کم لاگت اور مقررہ مدت میں مکمل کرنے کےلئے درج ذیل حکمت عملی اختیار کی جاتی ہے ۔
نمبرشمار | پراجیکٹس | فلور | کل کورڈ ایریا |
1 | مرکزی سیکرٹریٹ بلاک | 2 | 19440 مربع فٹ |
2 | سیکرٹریٹ سٹاف ہاسٹل (رومی ہال) | 4 | 16220 مربع فٹ |
3 | بیسمنٹ غوثیہ بلاک | 1 | 7200 مربع فٹ |
نمبرشمار | پراجیکٹس | فلور | فل کورڈ ایریا |
1 | دی منہاج یونیورسٹی غوثیہ بلاک | 3 | 21600 مربع فٹ |
2 | دی منہاج یونیورسٹی رازی ہاسٹل | 4 | 11940 مربع فٹ |
3 | دی منہاج یونیورسٹی غزالی ہاسٹل | 4 | 11940 مربع فٹ |
4 | فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (لائبریری) | 1 | 8764 مربع فٹ |
نمبرشمار | پراجیکٹس | فلور | فل کورڈ ایریا |
1 | کالج آف شریعہ انیڈ اسلامک سٹڈیز۔اکیڈمک بلاک | 2 | 37214 مربع فٹ |
2 | کالج آف شریعہ انیڈ اسلامک سٹڈیز۔ہاسٹل | 3 | 8550 مربع فٹ |
3 | منہاج کالج فار ویمن۔اکیڈمک بلاک | 1 | 10380 مربع فٹ |
4 | منہاج کالج فارویمن۔ہاسٹل (خدیجہ ہال) | 2 | 29336 مربع فٹ |
5 | انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل اسلامک سائنسز (ICIS) | 1 | 8900 مربع فٹ |
نمبرشمار | پراجیکٹس | فلور | فل کورڈ ایریا |
1 | منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول۔اکیڈمک بلاک | 1 | 18316 مربع فٹ |
2 | تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ ۔ اکیڈمک بلاک | 1 | 12828 مربع فٹ |
3 | منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول و تحفیظ القرآن ہاسٹل | 1 | 19431 مربع فٹ |
4 | منہاج القرآن گرلز ہائی سکول | 1 | 2846 مربع فٹ |
نمبرشمار | پراجیکٹس | فلور | کل کورڈ ایریا |
1 | جامع مسجد منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن | 1 | 10100 مربع فٹ |
2 | جامع مسجد المنہاج بغداد ٹاؤن | 1 | 7000 مربع فٹ (ہال)، 32000 مربع فٹ (صحن) |
3 | جامع مسجد المنہاج بیسمنٹ (اعتکاف گاہ) | 1 | 17892 مربع فٹ |
نمبرشمار | پراجیکٹس | فلور | فل کورڈ ایریا |
1 | فیملی فلیٹس ماڈل ٹاؤن | 3 | 5150 مربع فٹ |
2 | فیملی فلیٹس بغداد ٹاؤن A بلاک | 3 | 5847 مربع فٹ |
3 | فیملی فلیٹس بغداد ٹاؤن B بلاک | 3 | 7760 مربع فٹ |
4 | فیملی فلیٹس بغداد ٹاؤن C بلاک | 1 | 3420 مربع فٹ |
نمبرشمار | پراجیکٹس | فلور | کل کورڈ ایریا |
1 | فرید ملت ہسپتال بغداد ٹاؤن | 4 | 30814 مربع فٹ |
2 | آغوش۔ بغداد ٹاؤن | 1 | 3626 مربع فٹ |
دورانیہ | 1980-85 | 1985-90 | 1991-95 | 1996-00 | 2001-05 |
کنسٹرکشن کورڈ ایریا | 35570 مربع فٹ | 47434 مربع فٹ | 81324 مربع فٹ | 156367 مربع فٹ | 15739 مربع فٹ |
Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved